
ایک بار پھر بالی ووڈ نے پاکستانی نغمے کا بھارتی ورژن ریلیز کردیا۔
بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار کپل ورما نے اپنی نئی فلم راشٹرا کاوچ اوم کا گانا کالا شاہ کالا ریلیز کردیا ہے۔
یہ فلم راشٹرا کاوچ اوم یکم جولائی کو ریلیز کی جارہی ہے جس میں اداکار آدیتیہ رائے کپور اور ایلناز نوروزی جلوہ گر ہوں گے۔
کالا شاہ کالا کا بھارتی ورژن سنتے ہی مداحوں کے ذہن میں پاکستانی نغمے کے بول تازہ ہوگئے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement