Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکہ میں چوتھی شادی سے متعلق عامر لیاقت کا اہم بیان

Now Reading:

امریکہ میں چوتھی شادی سے متعلق عامر لیاقت کا اہم بیان

ڈاکٹر عامر لیاقت کا امریکہ میں چوتھی شادی سے متعلق اہم بیان سامنے آیا ہے۔

عامر لیاقت کی دانیہ شاہ سے علیحدگی کے بعد سوشل میڈیا پر متعدد خواتین نے انہیں شادی کی آفرز کیں اور ویڈیو پیغام بھیجے لیکن اب امریکہ میں چوتھی شادی پر عامر لیاقت کا اہم بیان منظرعام پر آیا ہے۔

تیسری شادی کے بھی ناکام ہونے پر عامرلیاقت کی امریکہ میں چوتھی شادی کی خبر نجی ٹی وی چینل نے نشر کی جس کے بعد انہوں نے نجی ٹی وی چینل کو آڑے ہاتھوں لے لیا ۔

انہوں نے نصرت فتح علی کی قوالی کے چند اشعار کہے، کب تک مجھ پر تہمتیں لگاؤ گے؟ کب تک جھوٹ باندھ کے مجھ پر کماؤ گے؟ کب تک کبھی مجھے حادثوں میں مرواؤ گے ؟ کب تک مجھے اپنوں سے بچھڑواؤ گے؟ کب تک آخر کب تک ؟ ایک دن تو مر ہی جاؤں گا نا، پھر میرے بعد کس کو ستاؤ گے؟

عامر لیاقت نے لکھا کہ اتنی دشمنی، اتنی نفرت،اتنا بغض، کتنا تمہیں کما کر دیا ہے ،میں نے تو تم سے کبھی رمضان نشریات کے الگ سے پیسے تک نہیں لیے، ایک انسان ویسے ہی تم سب کا ملک چھوڑ رہا ہے اس کی غلط فہمی تھی کہ یہ اس کا بھی ملک ہے، سکون سے جانے تو دو اور پھر جیو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر