Advertisement
Advertisement
Advertisement

دلیپ کمار کا ایوارڈ وصول کرتے ہوئے سائرہ بانو آبدیدہ ہو گئیں

Now Reading:

دلیپ کمار کا ایوارڈ وصول کرتے ہوئے سائرہ بانو آبدیدہ ہو گئیں

بالی ووڈ کے  لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کا بھارت رتن ڈاکٹر امبیڈکر ایوارڈ وصول کرتے ہوئے اُن کی اہلیہ سائرہ بانو آبدیدہ ہو گئیں ۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سائرہ بانو دلیپ کمار کی جانب سے ایوارڈ لینے کے لیے اسٹیج پر گئیں اور وصول کرتے ہوئے انہیں یاد کر کے رو پڑیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

Advertisement

سائرہ بانو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دلیپ صاحب بھارت کے لیے کوہِ نور رہے ہیں، اس لیے کوہِ نور کو یقینی طور پر بھارت رتن ملنا چاہئیے۔

انہوں نے کہا کہ دلیپ کمار میری یادوں میں نہیں بلکہ میرے ساتھ ہیں، مجھے یقین ہے کہ وہ یہاں ہر قدم پر میرے ساتھ ہیں ،اس طرح میں اپنی زندگی گزار سکوں گی۔

یاد رہے کہ گزشتہ برس بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار سال کی عُمر میں انتقال کر گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر