Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت میں ایک شخص نے کھانا نہ دینے پر بیوی کا قتل کر دیا

Now Reading:

بھارت میں ایک شخص نے کھانا نہ دینے پر بیوی کا قتل کر دیا

ایک شخص نے کھانا نہ دینے پر بیوی کا قتل کردیا اور پھر لاش کے پاس سو گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پڑوسی ملک بھارت کے علاقے دہلی میں ایک شادی شدہ جوڑے نے ایک ساتھ شراب پی، اُس کے بعد شوہر نے بیوی سے کھانا مانگا لیکن بیوی نے نشے کی حالت میں کھانا دینے سے انکار کردیا۔

جوڑے کے درمیان جھگڑا ہوا اور غصے میں آکر اس شخص نے بیوی کے منہ پر تکیہ رکھ دیا جس سے وہ دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئی۔

بعد ازاں وہ شخص بیوی کی لاش کے پاس سوگیا کیونکہ اُسے یہ معلوم نہیں تھا کہ اُس کی بیوی مرچکی ہے۔

اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ اگلی صبح مذکورہ شخص 40,000 روپے سے زیادہ کی نقدی لے کر فرار ہو گیا تاہم اسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آف پولیس پون کمار نے بتایا کہ ملزم کے قبضے سے 40 ہزار سے زائد روپے کی نقدی رقم، دو شراب کی بوتلیں اور ایک خون آلود تکیہ برآمد ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر