
بھارت کے معروف اداکار رنویر سنگھ خطروں کے کھلاڑی بھی بن گئے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی ایڈونچرر بیئر گرلس جنگل میں خطرات سے بھرپور مین ورسز وائیلڈ نامی پروگرام سے مشہور ہیں۔
بیئر گرلس کے ساتھ اس بار رنویر سنگھ نے بھی جنگل میں وقت گزارا جو کافی چیلنجنگ تھا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ قسط نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائے گی جس کا ابھی ٹیزر جاری کیا گیا ہے۔
اس ویڈیو میں میں دیکھا جاسکتا ہے رنویر سنگھ پریشان اور گھبرائے ہوئے ریچھ سے اپنی جان بچا کر بھاگ رہے ہیں۔
اس سے قبل بالی ووڈ اداکار اکشے کمار، وکی کوشال اور اجے دیوگن بھی بیئر گرلس کے ساتھ خصوصی قسط ریکارڈ کرواچکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News