Advertisement
Advertisement
Advertisement

عامر لیاقت کس وجہ سے زیادہ پریشان رہتے تھے؟ وکیل دوست نے آخری دنوں کا حال بتا دیا

Now Reading:

عامر لیاقت کس وجہ سے زیادہ پریشان رہتے تھے؟ وکیل دوست نے آخری دنوں کا حال بتا دیا

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے اچانک انتقال نے سب کو غمگین کردیا ہے۔

سوشل میڈیا پر عامر لیاقت کے وکیل جمشید کاظمی کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں انہوں نے عامر لیاقت کے آخری دنوں کا حال بتا دیا۔

جمشید کاظمی کا کہنا تھا کہ اکثر وہ طوبیٰ کو یاد کر کے روتے تھے کیونکہ اس لڑکی نے ڈاکر صاحب کے ساتھ 2 سال گزارے یہی وجہ ہے کہ وہ اسے بہت یاد کرتے تھے۔

وکیل نے بتایا کہ عامر لیاقت کہتے تھے طوبیٰ کو مجھے چھوڑ کر نہیں جانا چاہئیے تھا، ہم میاں بیوی تھے تو میں انہیں دلاسہ دیتا تھا کہ ڈاکٹر صاحب ایسی کوئی بات نہیں وہ آ جائے گی لیکن پھر اس نے خلع کا کیس دائر کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ طوبیٰ انور کا بیک گراؤنڈ بہت اچھا تھا وہ خود بھی بہت اچھی تھی اور اس نے عامر بھائی کا بہت خیال رکھا، اس کے علاوہ وہ اپنے بچوں سے بہت پیار کرتے تھے خاص کر اپنی بیٹی سے اور اکثر اس کا ذکر بھی کرتے تھے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین 9 جون کو کراچی میں انتقال کر گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر