Advertisement
Advertisement
Advertisement

عثمان مختار کی پہلی فیچر فلم گلابو رانی کا ٹریلر جاری

Now Reading:

عثمان مختار کی پہلی فیچر فلم گلابو رانی کا ٹریلر جاری

پاکستان کے معروف اداکار عثمان مختار کی ہدایت کاری میں بننے والی پہلی فیچر فلم گلابو رانی کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

فلم گلابو رانی کا ٹریلر دیکھ کر شائقین کو بے صبری سے اس کا انتظار ہے۔

اداکار عثمان مختار پہلے ہی شارٹ فلموں کے ذریعے ہدایت کاری کی دنیا میں قدم رکھ چکے ہیں تاہم اب یہ ان کی پہلی مرکزی فیچر فلم ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Usman Mukhtar Official (@mukhtarhoonmein)

Advertisement

واضح رہے کہ فلم گلابو رانی کی کہانی عثمان مختار کی اہلیہ زنیرہ انعام خان اور علی مدار نے لکھی کی ہے جس میں ہاسٹل میں آسیبوں کے سائے سمیت وہاں پیش آنے والے خوف زدہ واقعات کو بہترین انداز میں فلمایا گیا ہے۔

اس فلم کی کاسٹ نئے اداکاروں پر مشتمل ہے جس میں اسامہ جاوید حیدر، معراج حق، دانیال خاقان افضل، عمر عبداللہ خان اور نتاشا حمیرا اعجاز سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

یہ فلم جولائی میں ملک بھر کے سنیما گھروں کی زینت بنے گی لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ اسے آئندہ ماہ عید الاضحٰی پر ریلیز کیا جائے گا یا نہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر