Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرن جوہر اب تک ہمسفر نہ ملنے پر افسردہ

Now Reading:

کرن جوہر اب تک ہمسفر نہ ملنے پر افسردہ

بالی ووڈ ہدایتکار کرن جوہراب تک ہمسفر نہ ملنے پر افسردہ ہو گئے۔

حالیہ دیے گئے انٹرویو  میں کرن جوہر نے اپنی شادی کے حوالے سے بات کی ہے۔

کر جوہر نے کہا کہ اب تک انہیں کوئی شادی کے حوالے سے کوئی پارٹنر ہی نہیں مل رہا ہے۔

دوسری جا نب بالی ووڈ ہدایتکار کرن جوہر نے اپنی سالگرہ کی تقریب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق میڈیا پر گردش کرنے والی تمام خبروں کی تردید کردی ہے۔

کرن جوہر نے کہا کہ وہ اپنی سالگرہ کی تقریب سے متعلق میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی وجہ سے ایسا محسوس کررہے ہیں کہ اُنہیں ٹارگٹ کیا جارہا ہے۔

Advertisement

شاہ رخ خان اور کترینہ کیف کا کرن جوہر کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے بعد کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

اُنہوں نے کہا کہ ’میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ میری سالگرہ کی تقریب کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ ہے‘۔

تاہم کرن جوہر نے کہا کہ ’ہم یہ نہیں جانتے کہ کس شخص کی وجہ سے اور کب وائرس کے پھیلاؤ کا آغاز ہوا  کیونکہ اس ہفتے فلم انڈسٹری میں بھی سارے ایونٹ ہوئے ہیں‘۔

اُنہوں نے کہا کہ’یہ کسی اور پارٹی کی وجہ سے بھی پھیل سکتا تھا، کئی شادیوں کی تقاریب ہوئی تھیں، تو صرف مجھ پر الزام کیوں؟

انہوں نے کہا کہ ہر چیز کی طرح یہ  معاملہ بھی مجھ سے ہی کیوں جوڑا گیا‘۔

کرن جوہر نے اپنی بات کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ’میرا مطلب یہ نہیں ہے، مجھے جان بوجھ کر ٹارگٹ کیا جارہا ہے لیکن بس مجھے ایسا محسوس ہورہا ہے کہ میں ٹارگٹ ہوں‘۔

Advertisement

واضح رہے کرن جوہر نےکہا کہ ’میرا کورونا وبا کے پھیلاؤ سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، میں اس سارے معاملے سے دور رہنا چاہتا ہوں کیونکہ یہ میں نے نہیں کیا‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر