مداحوں کا خیال ہے کہ امیتابھ بچن نے بولی وُڈ کی فلمی تاریخ کے سب سے بڑے کراس اوور کا اشارہ دیا ہے۔
میگا اسٹار نے ہفتے کی رات شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی ایک پرانی تصویر مداحوں کے ساتھ شئیر کی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
دلچسپ بات یہ ہے کہ اس تصویر میں شاہ رخ، امیتابھ کے ایک ونٹیج ‘ڈان’ فلم کے پوسٹر پر دستخط کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
یہ پوسٹ جنگل میں لگی آگ کی طرح پھیلنے والی ان افواہوں کے فوراً بعد سامنے آئی جن میں کہا گیا تھا کہ ‘ڈان’ کی ہدایت کاری کرنے والے فرحان اختر نے اپنی نئی اسکرپٹ پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے پریانکا چوپڑا، کترینہ کیف اور عالیہ بھٹ کے ساتھ اپنی فلم ‘جی لے ذرا’ کو بیک برنر پر رکھ دیا ہے۔
https://twitter.com/Ishit__Rajput/status/1538214608896675842?s=20&t=co2NBV2y4NQVU4DLvwvblA
AdvertisementAre the DONs reuniting for DON 3? 😱 pic.twitter.com/hCkMq1KlDB
— BRIJWA SRK FAN 👑 (@BrijwaSRKman) June 18, 2022
https://twitter.com/iamgourab_21/status/1538205030431748096?s=20&t=hP2Ty_RSUyHNFiMY6rfApw
بگ بی کی پوسٹ نے ان قیاس آرائیوں کو ہوا دی کہ زیرِ بحث اسکرپٹ انتہائی متوقع ‘ڈان 3’ کی ہے، جس کا تقریباً ایک دہائی سے مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے وائرل ہونے کے فوراً بعد، حیارن مداحوں نے سوال اٹھایا کہ کیا بچن اس فلم میں اپنی ممکنہ واپسی کا اشارہ دے رہے ہیں جو بولی وُڈ فلموں میں اب تک کا سب سے بڑا کراس اوور بن سکتا ہے۔
Something is cooking gioz…. 🔥🔥
Don 3 is on 🔥🔥
Ap chronology samjho😭 pic.twitter.com/YEcuj697wI
— Only SRK matters (@Sohail_SRKfan) June 18, 2022
کچھ مداحوں نے یہ بھی پوچھا کہ کیا کاجول اس فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والی ہیں؟ کیونکہ انہوں نے اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی اور اس کے کیپشن میں لکھا تھا، “میں ہوں ڈان…”
https://twitter.com/dilse__srk/status/1536282451068211202?s=20&t=xOCvFwqOJYsiGx2dKlR2Qw
جہاں ‘ڈان 3’ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہی ہے، وہیں بچن اپنی فلم کی ریلیز کا 44 سالہ جشن منا رہے ہیں۔ کچھ پرانی تصاویر کا اشتراک کرتے ہوئے، بگ بی نے اپنے کردار کی 4 دہائیوں کو نشان زد کیا، جسے 2006 کی فلم میں شاہ رُخ خان نے سنبھالا تھا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
1978 کی فلم کا پلاٹ ایک مطلوب مفرور مجرم کے گرد گھومتا ہے جو پولیس کے تعاقب کے دوران زخمی ہونے کے نتیجے میں مر جاتا ہے۔
تاہم، قسمت مداخلت کرتی ہے اور وجے نام کا ایک شخص، جو کہ مجرم کا ہم شکل ہے، اس کی جگہ لے لیتا ہے، اور اس کی مذموم سرگرمیوں کے حقائق سے پردہ اٹھانے کی کوشش کرتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
