Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف پاکستانی اداکارہ مہربانو کی بولڈ ڈانس ویڈیو وائرل

Now Reading:

معروف پاکستانی اداکارہ مہربانو کی بولڈ ڈانس ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ مہربانو کی بولڈ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں انہیں ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mehar Bano (@meharbano)

Advertisement

شئیر کی گئی ویڈیو میں مہربانو سفید رنگ کی منی اسکرٹ پہنے بولڈ ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں۔

اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی اداکارہ کو لباس اور ڈانس دونوں پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔

ایک صارف نے لکھا کہ لگتا ہے برائلر مرغی ناچ رہی ہے۔

Advertisement

ایک اور صارف نے لکھا کہ بالکل اچھی نہیں لگ رہی جبکہ دوسرے صارف  نے لکھا کہ اللہ پاک ہدایت دے ہم سب مسلمان مردوں اور عورتوں کو اور جو ان کو سپورٹ کر رہے ہیں ان حرکتوں پر ان کو، آمین۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر