Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے 10 برس بیت گئے

Now Reading:

مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے 10 برس بیت گئے

شہنشاہ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے 10 برس بیت گئے۔

مہدی حسن 1927 کو بھارتی ریاست راجھستان کے علاقے لونا میں پیدا ہوئے، ان کا تعلق موسیقی کے گھرانے سے تھا جنہوں نے 16 پشتوں تک موسیقی کی دنیا پر راج کیا۔

انہوں نے 1956 میں ریڈیو پاکستان سے گائیکی کا آغاز کیا جبکہ 1962 میں پاکستانی فلم شکار کے لیے پہلی مرتبہ گیت ریکارڈ کروایا۔

شہنشاہ غزل نے مجموعی طور پر365 فلموں میں اپنی سحر انگیز آواز کا جادو جگایا جبکہ 25 ہزار سے زائد گیت اور غزلیں ریکارڈ کرواکر تاریخ رقم کی۔

مہدی حسن کے مداحوں کا کہنا ہے کہ وہ موسیقی کا پورا عہد تھے، ان کے راگ اور راگنی کو دنیا بھر میں شہرت ملی، اسی وجہ سے انہیں شہنشائے غزل کے خطاب سے نواز گیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ آج ملک بھر میں مہدی حسن کی برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر