Advertisement
Advertisement
Advertisement

شلپا شیٹھی نے شہرت کو دو دھاری تلوار قرار دے دیا

Now Reading:

شلپا شیٹھی نے شہرت کو دو دھاری تلوار قرار دے دیا

بالی ووڈ کی اداکارہ شلپا شیٹھی نے شہرت کو دو دھاری تلوار قرار دے دیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اداکارہ شلپا شیٹی نے حال ہی میں ’’نکمما‘‘ سے بڑے پردے میں قدم رکھا ہے۔

شہرت کی خرابیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے اداکارہ شلپا شیٹی نے کہا کہ شہرت تھوڑی مشکل ہو سکتی ہے  کیونکہ دو روپ ہوتے ہیں ایک آپکی زاتی زندگی اور دوسری پروفیشنل۔

واضح رہے اداکارہ نے مزید  کہا کہ بہت سی چیزیں ہے جو انڈسٹری میں ناگوار گزرے اُس پربھی خاموش رہنا پڑتا ہے کیونکہ اگر آپ ایسا نا کریں تو انڈسٹری میں آگے بڑھنے میں بہت مشکل ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر