Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونم کی طرح فلم میں کام نہیں کر سکتی، اداکارہ کیارا کا اہم انکشافُ

Now Reading:

سونم کی طرح فلم میں کام نہیں کر سکتی، اداکارہ کیارا کا اہم انکشافُ

بالی ووڈ کی اداکارہ کیارا نے اپنے حوالے سے اہم بات بتا دی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ کیارا نے کہا کہ میں کبھی بھی بالی ووڈ اداکارہ سونم کی طرح مساکلی گانا نہیںکر سکتی۔

بالی ووڈ اسٹار کیارا اڈوانی نے کہا کہ اگر کسی فلم کی ضرورت بھی ہوئی اس قسم کے گانے جس میں پرندے ہوئے شامل میں وہ فلم چھوڑ دونگی مگر ایسا گانا نہیں کروں گی۔

 بالی ووڈ فلم کا گانا مساکلی جیسے گانے نا کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے ادکارہ نے بتایا کہ یہ سمجھ لیں کے مجھے ایک طریقے سے برڈ فوبیا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ کیارای کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔

Advertisement

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپمنی کچھ تصایر پوسٹ کی تھیں جس میں انہیں پیلے رنگ کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by KIARA (@kiaraaliaadvani)

Advertisement

بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے حال ہی میں شوبز انڈسٹری میں سات سال پورے کئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر کیارا کی بڑی فین فالوئنگ ہے اور انسٹاگرام پر ان کے ساڑھے سترہ ملین فالوورس ہیں ، جو ان کی ہر ایک سرگرمی پر نظر بنائے رکھتے ہیں۔

کیارا اڈوانی نے 13 جون 2014 کو فلم پھگلی سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا ۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by KIARA (@kiaraaliaadvani)

Advertisement

 یاد رہے کہ کیارا نے بعد میں ایم ایس دھونی ، بھارت انے نینو ، کبیر سنگھ ، لسٹ اسٹوریز ، گلٹی ، گڈ نیوز اور اندو کی جوانی میں اپنے دامدار اداکاری کے ساتھ انڈسٹری میں خود کو ثابت کیا ہے ۔

اداکارہ کی نئی آنے والی فلموں  میں شیر شاہ ، بھول بھلیا 2 ، جگ جگ جیو اور ششانک کھیتان شامل ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر