Advertisement
Advertisement
Advertisement

کبھی اداکارہ نہیں بننا چاہتی تھی؛ ریکھا

Now Reading:

کبھی اداکارہ نہیں بننا چاہتی تھی؛ ریکھا

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ ریکھا نے کہا ہے کہ وہ کبھی اداکارہ نہیں بننا چاہتی تھیں۔

سینئر اداکارہ کا پرانا انٹرویو ایک بار پھر شائع ہو گیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری میں بالکل بھی دلچسپی نہیں تھی، کم عمری سے ہی زبردستی مجھے اداکارہ بنایا گیا۔

رپورٹ کے مطابق ریکھا نے صرف 3 سال کی عمر سے بھارت کی مقامی فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تاہم انہوں نے بالی ووڈ میں 13 برس کی عمر میں ڈیبیو کیا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے ہی شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ جب ممبئی آئی تو فلم انڈسٹری کے لوگوں نے گھر والوں سے رابطہ کیا اور مجھ سے پوچھنے لگے کہ ہندی فلم میں کام کروگی تو میں نے منع کردیا۔

Advertisement

اداکارہ ریکھا کا کہنا تھا کہ میرے انکار کے باوجود انہوں نے مجھے پروجیکٹ کا حصہ بنایا جبکہ 6 سے 7 سال گزرنے کے بعد انڈسٹری کے لیے دلچسپی پیدا ہوئی۔

انہوں نے بتایا کہ زبردستی خود کو کھینچ کر شوٹنگ پر لے جاتی تھی، دو شفٹ کرنا مجھے بالکل اچھا نہیں لگتا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر