
مشہور شخصیات اکثر اپنے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کردیتے ہیں جنہیں پہچاننا کافی مشکل بھی ہوجاتا ہے۔
آنکھوں میں چمک اور ہونٹوں پر شریر مسکان لیے یہ بچہ آج نہ صرف ٹی وی اور فلموں کا مشہور اداکار بن چکا ہے بلکہ بہت سے شوز میں میزبانی کے فرائض بھی انجام دے رہا ہے۔
اس تصویر میں موجود بچہ کوئی اور نہیں بلکہ مشہور اداکار فہد مصطفیٰ ہیں۔
سوشل میڈیا پر اس تصویر کے وائرل ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے مخلتف تبصرے کیے جارہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News