
ہالی ووڈ گلوکار جانی ڈیپ پیر کو سیکیورٹی نے جب دی گرینڈ ہوٹل برمنگھم سے باہر نکال دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ’اداکار کی سیکیورٹی ٹیم اُنہیں مداحوں کے ہجوم سے محفوظ اور دور رکھنے کے لیے ہوٹل سے باہر لے کر گئی تھی۔
تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو بھاری بھرکم سیکیورٹی اہلکار اداکار کو پکڑ کر ہوٹل سے باہر لے کر جا رہے ہیں تاکہ اُنہیں مداحوں کے ہجوم سے بچایا جا سکے۔
جانی ڈیپ جہاں بھی جاتے ہیں مداحوں کا ہجوم اُنہیں گھیر لیتا ہے۔
واضح رہے کہ جانی ڈیپ اس وقت بہت زیادہ پریشان ہوگئے تھے جب سیکیورٹی اُنہیں پکڑ کر ہوٹل سے باہر لے کر جارہی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News