Advertisement
Advertisement
Advertisement

رمشا خان نے شادی کےحوالے سے خاموشی توڑ دی

Now Reading:

رمشا خان نے شادی کےحوالے سے خاموشی توڑ دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ رمشا خان نے شادی کےحوالے سے خاموشی توڑ دی۔

اداکارہ رمشا نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران شادی کرنے کے اپنے ارادے سے متعلق بات کی۔

رمشا خان نے بتایا کہ ’دو سال پہلے میں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ میرا دو سال تک شادی نہ کرنے کا ارادہ ہے‘۔

تاہم ’اب میں شادی سی متعلق اپنے اس بیان کو موجودہ حالات کے حساب سے ترتیب دینا چاہتی ہوں‘۔

اداکارہ رمشا نے مزید کہا کہ’مجھے لگتا ہے کہ میں وقت کے ساتھ ارتقائی عمل سے گزر رہی ہوں‘۔

Advertisement

رمشا خان نے بتایا کہ’میں اپنی زندگی کو اپنے کیریئر، دوستوں اور فیملی کے ساتھ بھرپور انداز سے گزار رہی ہوں۔‘

واضح رہے کہ رمشا خان نے بتایا کہ ’میں اپنی شادی کے بارے میں ہونے والی قیاس آرائیوں پر بھی وضاحت دینا چاہتی ہوں کہ ابھی ایسا کچھ بھی نہیں ہورہا۔‘

اُنہوں نے کہا کہ ’شادی ایک خوبصورت بندھن ہے، کم از کم میں اپنے آپ سے تو یہی کہتی ہوں کہ یہ ایک خوبصورت رشتہ ہے، اور یہ تبھی بنتا ہے جب اللہ چاہتا ہے۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر