
بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کا مشہور گانا ’تم سے مل کے دل کا ہے جو حال‘ اب نئے انداز میں پیش ہے۔
وکی کوشل اور فرح خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
وکی کوشل آج کل اداکارہ ترپتی دیمری اور اپنی نئی آنے والی فلم کی شوٹنگ کے لیے فلم کے عملے کے ہمراہ کروشیا میں موجود ہیں۔
اُنہوں نے ہدایتکارہ فرح خان اور اپنی نئی فلم کے عملے کے ساتھ مل کر مشہور گانے تم سے مل کے دل کا ہے جو حال کو نئے انداز میں پیش کیا ہے۔
وائرل ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے جبکہ دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News