Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیٹ فلکس اب تک کا سب سے بڑا ریئلٹی مقابلہ کروانے کیلئے تیار

Now Reading:

نیٹ فلکس اب تک کا سب سے بڑا ریئلٹی مقابلہ کروانے کیلئے تیار
پاکستانی ویب سیریز

نیٹ فلکس

نیٹ فلکس پر نشر ہونے والی کورین سیریز’اسکویڈ گیمز‘ او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر سب سے پسند کی جانے والی سیریز بن گئی۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ’اسکویڈ گیم: دی چیلنج‘ کے نام سے اب تک کا سب سے بڑا ریئلٹی مقابلہ بن گیا ہے۔

یادرہے کہ معروف اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی سیریز ’اسکویڈ گیمز‘ اب صرف اسکرین پر نشر ہونے والی ایک فرضی کہانی نہیں رہی ہے.

تاہم ماس مقابلے میں سیریز کے برعکس، 456 کھلاڑیوں کے مقابلے میں جو بدقسمت کھلاڑی ہارے گا وہ گیم سے بغیر کوئی رقم وصول کیے آؤٹ ہوجائے گا۔

دلچسپ یہ ہے کہ سیریز’اسکویڈ گیمز‘ میں کھلاڑیوں کو موت کا خطرہ مول لیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

Advertisement

جبکہ نیٹ فلکس کی جانب سے اس سیریز کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس مقابلے میں جیتنے والے کھلاڑی کے لیے4.56 ملین ڈالر کا انعام ہے۔

اس حوالے سے اسٹریمنگ سروس کا کہنا ہے کہ 10 اقساط پر مبنی اس ریئلٹی مقابلے میں اصل سیریز سے متاثر گیمز کے ساتھ ساتھ کچھ نئی چیزیں بھی دیکھنے کو ملیں گی۔

واضح رہے کہ نیٹ فلکس کے ریئلٹی شو کو برطانیہ میں فلمایا جائے گا اور فی الحال اس گیم کے لیے صرف انگریزی بولنے والوں کو کاسٹ جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر