مسلمان سُپر ہیرو پر بنی ویب سیریز مِس مارول کی کراچی آمد نے مداحوں کو حیران کردیا۔
سیریز میں پاکستانی کینیڈین ایمان ویلانی فرنچائز کی پہلی پاکستانی اور مسلم سُپر ہیرو کمالہ خان کی چوتھی قسط میں شہرِ قائد میں انٹری ہوئی ہے۔
کمالہ خان کو کراچی میں اپنی سُپر پاورز کو مزید دریافت کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
ms marvel portraying pakistan beautifully and moon knight portraying egypt beautifully and without the piss filter, i love it when mcu shows do this #MsMarvel pic.twitter.com/p2uFgTy1oK
Advertisement— ⚡️ (@hexxtechs) June 29, 2022
سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر سے واضح ظاہر ہوتا ہے کہ اس سیریز میں کراچی کی بہترین منظر کشی کی گئی ہے اور پاکستانی مداح میٹرو پولیٹن شہر کو سیریز میں دیکھ کر بےحد خوش ہیں۔


چوتھی قسط میں کمالہ خان کو اپنے خاندان کی تاریخ جاننے کے لیے دنیا بھر کا سفر کرتے دیکھا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
