پاکستانی اداکارہ اور مصنفہ میرا سیٹھی اسپین کے شہر بارسلونا میں چھٹیوں پر ہیں، لیکن ان کے وارڈ روب کلیکشن نے سوشل میڈیا پر دیسی ٹرولز کو کافی حیران کردیا ہے۔
“چپکے چپکے” اسٹار نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر مداحوں اور فالوورز کے ساتھ اپنے حالیہ سفر کی کچھ حیران کن تصاویر شیئر کیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
جیسے ہی 35 سالہ خاتون نے چھٹیوں کے دوران پہنے اپنے ظاہری لباس کی تصاویر اپلوڈ کیں، ناقدین نے ان نے فیشن کے انتخاب پر اخلاقی پولیسنگ شروع کر دی۔

اپنے تازہ ترین کلکس میں لوگوں کو اسٹائل گول دینے کے باوجود، مِیرا منفی ردعمل کا شکار ہوئیں اور کپڑوں پر کی بورڈ واریئرز کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنائی گئیں۔
بولڈ اداکارہ نے کئی موقعوں پر سرخیوں میں جگہ بنائی، اس سے قبل انہیں ایک شادی میں سگریٹ نوشی کرتے دیکھا گیا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
