سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتی ہیں جنہیں پہچاننا کافی مشکل بھی ہوجاتا ہے۔
اس تصویر میں موجود بچی کو کیا آپ نے پہچان لیا اگر نہیں تو ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ کون ہے؟

یہ بچی کوئی اور نہیں بلکہ بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سناکشی سنہا ہیں جو لاکھوں دلوں پر راج کرتی ہیں۔

یہ تصویر فلم پورڈیوسر انو ارجن نے شیئر کی ہے جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ سناکشی سنہا مشہور سینئر اداکار شتروگن سنہا کی بیٹی ہیں اور خود بھی بہت مقبول ہیں، انہوں نے کئی بلاک بسٹر فلمیں کی ہیں جن میں دبنگ، دبنگ 2،سن آف سردار وغیرہ شامل ہیں۔

مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
