Advertisement
Advertisement
Advertisement

جراسک پارک کی نئی فلم ریلیز ہوتے ہی مقبول

Now Reading:

جراسک پارک کی نئی فلم ریلیز ہوتے ہی مقبول

جراسک پارک سلسلے کی چھٹی فلم ’جراسک ورلڈ ڈومینین‘باکس آفس پر چھا گئی۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جراسک پارک کے ریلیز ہونے کے پہلے ہی دن فلم دیکھنے کے لیے 44 لاکھ شائقین نے سنیما گھروں کا رُخ کیا۔

فلم جراسک پارک میں کرس پریٹ، برائس ڈیلاس، لورا ڈرن، جیف گولڈبلم، سیم نیل اور دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم نے امریکا میں اب تک 14 کروڑ 21 لاکھ ڈالر کا بزنس کرلیا ہے۔

دیگر ممالک میں فلم نے 17 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا بزنس کیا جو اتوار ختم ہونے تک 24 کروڑ 40 لاکھ ڈالر تک پہنچ جائے گا۔

Advertisement

یادرہے کہ جراسک ورلڈ ڈومینین کی شوٹنگ فروری 2020 میں شروع ہوئی تھی لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے مارچ کے دوران ملتوی کردی گئی تھی۔

واضح رہے کہ فلم کی عکسبندی کینیڈا، انگلینڈ اور مالٹا میں ہوئی ہے، فلم امریکا میں 10 جون کو ریلیز ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر