Advertisement
Advertisement
Advertisement

یاسر حسین کے بیٹے کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد کتنی؟

Now Reading:

یاسر حسین کے بیٹے کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد کتنی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی یاسر حسین اور اقرا عزیز کے بیٹے نے بھی سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کر لی۔

اداکار یاسر اور اقرا کے بیٹے کا فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کبیر حسین کے نام سے آفیشل اکاؤنٹ بن گیا ہے۔

اقرا عزیز کے بیٹے کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد کتنی؟

تاہم کبیر حسین کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی جانب نظر دوڑائی جائے تو اُنہوں نے ابھی تک 22 پوسٹس کی ہیں جن میں کبیر حسین کی تصاویر اور ویڈیوز شامل ہیں۔

علاوہ ازیں انتہائی کم عرصے میں کبیر حسین کو 90 ہزار کے قریب صارفین نے فالو کرلیا ہے۔

Advertisement

 جبکہ کبیر نے اپنے اکاؤنٹ سے صرف اپنے والدین کو فالو کیا ہوا ہے۔

دلسچسپ بات یہ ہے کہ کبیر حسین کی انسٹا بائیو میں لکھا ’اپنے امّاں ابّا کا بیٹا‘۔

واضح رہے کہ اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں گزشتہ برس ہی بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔

جبکہ اقرا عزیز اور یاسر حسین سال 2019 میں ایک پُروقار تقریب میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر