بھارت کے معروف گلوکار شان نے گلوکار کرشنا کمار کنناتھ عرف کے کے کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
گلوکار شان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔
اس ویڈیو میں گلوکار کو ایک تقریب کے دوران پرفارمنس دیتے ہوئے اپنے ساتھی گلوکار کےکے کا ایک مشہور گانا پل گنگنا کر اُنہیں خصوصی خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ بھارتی گلوکار شان اور کے کے نے کئی ہٹ گانوں کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کیا۔
ان دونوں ساتھی گلوکاروں کو آخری بار کامیڈین کپل شرما کے شو میں ایک ساتھ دیکھا گیا تھا۔
گلوکار کے کے 31 مئی کو کولکتہ میں ایک کنسرٹ میں پرفارمنس کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
