Advertisement
Advertisement
Advertisement

میرے گینگ نے سدھو موسے والا کو مارا: گینگسٹر لارنس بشنوئی

Now Reading:

میرے گینگ نے سدھو موسے والا کو مارا: گینگسٹر لارنس بشنوئی

گلوکار سدھو موسے والا  کے قتل کے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گینگسٹر لارنس بشنوئی نے پولیس کو دیے گئے بیان میں کہا کہ اُن کے گینگ ممبر نے پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو قتل کروایا۔

گینگسٹر لارنس بشنوئی نے پولیس سے کہا کہ ’ہاں! میرے گینگ کے رکن نے سدھو موسے والا کو مارا۔‘

گینگسٹر لارنس بشنوئی نے کہا کہ وکی مڈوکھیرا اُن کا بڑا بھائی تھا اور اُن کے گینگ نے وکی کی موت کا بدلہ لیا۔

اگرچہ لارنس بشنوئی نے اعتراف کیا کہ اُن کا گینگ پنجابی گلوکار کے قتل میں ملوث تھا لیکن اُنہوں نے خود کو اس واقعے سے الگ کر لیا۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ یہ میرا کام نہیں ہے، میں جیل میں تھا اور اپنا فون بھی استعمال نہیں کر رہا تھا۔

واضح رہے کہ لارنس بشنوئی گینگ کا نام سدھو موسے والا کے قتل کے سلسلے میں سامنے آیا۔

پنجابی گلوکار کو اتوار 29 مئی کو ضلع مانسا میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر