
افریقی ملک تنزانیہ کے سوشل میڈیا اسٹار کلی پال نے معروف گلوکار علی ظفر کے گانے جھوم پر ویڈیو بنائی ہے۔
کلی پال نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر نئی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں علی ظفر کے مقبول ترین گانے پر اپنی بہن نیما کے ساتھ لِپ سِنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
کلی پال نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں علی ظفر کے گانے جھوم کو ماسٹر پیس قرار دے دیا جبکہ اس ویڈیو میں کلی پال کے تاثرات توجہ کا مرکز بن گئے اور صارفین نے یہ کلپ بہت پسند کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News