Advertisement
Advertisement
Advertisement

ناصر خان جان نے بیٹے کی پہلی جھلک شئیر کردی

Now Reading:

ناصر خان جان نے بیٹے کی پہلی جھلک شئیر کردی

سوشل میڈیا اسٹار ناصر خان جان نے اپنے نومولود بیٹے کی پہلی جھلک شیئر کردی۔

ناصر خان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کی جس میں وہ سو رہا ہے۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ میرا ننھا شہزادہ۔

سوشل میڈیا اسٹار نے لکھا کہ بیٹے کی تصویر پر ماشاءاللّٰہ ضرور بولیں۔

یاد رہے کہ ناصر خان جان نے والد بننے کی خوشخبری اپنے مداحوں کے ساتھ ٹوئٹر پر شیئر کی تھی۔

Advertisement

شئیر کی گئی تصویر میں ناصر خان جان کو اپنے ہاتھ میں بیٹے کو تھامے دیکھا گیا تھا جبکہ اس دوران پاس کھڑے بزرگ بچے کے کان میں اذان دے رہے تھے۔

گزشتہ سال ناصر خان جان نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کا اعلان کیا تھا اور اپنی دلہن کے ساتھ ایک تصویر بھی شیئر کی تھی۔

واضح رہے کہ ناصر خان ایک معروف سوشل میڈیا اسٹار ہیں جو اپنی عجیب و غریب فیس بک ویڈیوز سے مشہور ہوئے۔

انٹرنیٹ پر لوگوں کو ان کے بات کرنے اور کھانے کا طریقہ پسند آیا، اس لیے انہوں نے اپنے مضحکہ خیز مواد پر توجہ دینا شروع کر دی۔

Advertisement

ناصر خان جان کی شادی کے موقع پر بھی  ان کے مداح خوش تھے اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر