Advertisement
Advertisement
Advertisement

یاسر حسین کا اداکارہ میرا سے متعلق دلچسپ انکشاف

Now Reading:

یاسر حسین کا اداکارہ میرا سے متعلق دلچسپ انکشاف

پاکستانی اداکار و رائٹر یاسر حسین نے اداکارہ میرا سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا ہے۔

حال ہی میں یاسر حسین نے عید کے خصوصی شو میں شرکت کی اور اپنے کیرئیر سمیت نجی زندگی کے حوالے سے دلچسپ گفتگو کی۔

دورانِ شو میزبان نے سوال کیا کہ زندگی میں سب سے خطرناک تھپڑ کب اور کیوں پڑا؟

یاسر نے جواب میں بتایا کہ مجھے میرا جی نے تھپڑ رسید کیا تھا، میرا جی کی ایک فلم تھی باجی، جس میں میرا چھوٹا سا کردار تھا اور مجھ سے وہ فلم شروع ہوتی ہے کہ میں ایک ڈائریکٹر ہوتا ہوں۔

انہوں نے بتایا کہ میں میرا کو فلم سے نکال دیتا ہوں تو اس وقت گانے کی شوٹنگ ہورہی ہوتی ہے جس میں میرا جی آتی ہیں اور اپنے ڈائیلاگ بولتے ہوئے مجھے زوردار تھپڑ مارتی ہیں۔

Advertisement

اداکار یاسر حسین نے بتایا کہ پہلے میں نے میرا جی سے کہا کہ مجھے زیادہ زور کا تھپڑ نہیں ماریے گا لیکن پھر ہم نے جب شوٹ کی جھلک دیکھی تو اس میں وہ تھپڑ جعلی لگ رہا تھا اور بعد میں میرا نے زور دار تھپڑ مارا۔

اس سے قبل اداکار یاسر حسین نے انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت فیملی فوٹو شیئر کی تھیں جس میں اُن کی فیملی بےحد خوش نظر آرہی تھی۔

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں اداکار نے لکھا تھا کہ میرے دو انمول مٹن، معذرت مٹن نہیں رتن۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Yasir Hussain (@yasir.hussain131)

Advertisement

اُنہوں نے اپنی غلطی کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ دراصل، عیدِ قرباں کی وجہ سے دماغ میں صرف مٹن ہی چل رہا ہے اور ابھی تو فریج بھی صاف کرنا ہے۔

مثبت پیغام دیتے ہوئے اداکار یاسر حسین نے کہا تھا کہ اس بار گوشت کے ساتھ خوشیاں بھی بانٹیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر