پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ثروت گیلانی کی شرمناک تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی مداح ہکا بکا رہ گئے۔
اداکارہ اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے ناقدین کے نشانے پر رہتی ہیں اور اس بار بھی ایسا ہی ہوا جب اداکارہ کی ایک تصویر وائرل ہوئی۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سیاہ رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے جس کی وجہ سے ان کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
اداکارہ نے جو لباس زیب تن کیا ہوا ہے اس میں ان کی کمر اور ہاتھ ،دونوں واضح طور پر نظر آرہے ہیں،جس ک بعد مداح شدید غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔
مداحوں کی جانب سے تنقید کرتے ہوئے کہا گیا کہ ایسا لباس پہنے کی نہ ہمارا دین اجازت دیتا ہے اور نہ ہی ہمارا کلچر۔
ثروت گیلانی نے ڈرامہ سیریل’میری ذات زرہ بے نشان‘، ’ملال‘، دل مضتر‘، ’متاع جان ہے تو‘، اور کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
