Advertisement
Advertisement
Advertisement

سارہ علی خان کس سے شادی کرنا چاہتی تھی؟ سیف نام جان کر حیران ہوگئے

Now Reading:

سارہ علی خان کس سے شادی کرنا چاہتی تھی؟ سیف نام جان کر حیران ہوگئے

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان اپنے ماما یعنی اداکار رنبیر کپور کے ساتھ شادی  کی خوائشمند تھی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ سارہ علی خان نے اپنے والد اداکار سیف علی کے سامنے اپنی اس خوائش کا اظہار بھی کردیا۔

اداکارہ سارہ علی خان اکثر کسی نہ کسی وجہ سے زیر بحث رہتی ہیں لیکن اس وقت وہ سب سے زیادہ سرخیوں میں آگئیں تھیں جب انہوں نے اپنے والد سیف علی خان کے سامنے اپنے ماما سے شادی کی بات کی۔

بیٹی کے اس معاملے پر سیف علی خان نے کیا ردعمل ظاہر کیا تھا۔

Advertisement

یہ واقعہ بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر کے مقبول شو ‘کافی ود کرن’ کے پرانے سیزن کا ہے، جہاں سارہ علی خان اپنے والد سیف علی خان کے ساتھ پہنچی تھیں اس دوران کرن جوہر نے سارہ سے ان کی شادی کے بارے میں پوچھا۔

اس کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے کہا تھا کہ وہ رنبیر کپور سے شادی کرنا چاہتی ہیں۔

تاہم سارہ کا یہ جواب سن کر سیف علی خان بھی تھوڑا چونک گئے تھے۔

یہی نہیں، رنبیر کپور کے علاوہ انہوں نے کارتک آرین کا بھی نام بتایا اور کہا کہ وہ انہیں ڈیٹ کرنا چاہتی ہیں۔ اس پر سیف علی خان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ اگر کارتک کے پاس بینک بیلنس ہے تو آپ ان کے ساتھ ڈیٹ پر جا سکتے ہیں۔

شو کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ والد سیف کی یہ بات سن کر سارہ بھی مسکرانے لگتی ہیں۔

سارہ علی خان سیف علی خان کی پہلی بیوی امریتا سنگھ کی بیٹی ہیں۔ اس کے بعد سیف نے کرینہ کپور سے دوسری شادی کی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ کرینہ کپور رشتے میں رنبیر کپور کی کزن بہن ہیں اس طرح رنبیر کپور سارہ علی خان کے ماما لگتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر