
پاکستان شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے والی نئی اداکارہ’درِفشاں‘ نے آتے ہی لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کر لی ہے۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا اور اور ایک دلکش تصویر شیئر کی۔
تصویرمیں ان کے لباس سے اندازہ لگایا جاسکتاہے کہ وہ کسی شادی کے لئےتیار ہورہی ہیں۔
شیئر کی گئی تصویر میں اداکارہ نے لکھا کہ ’چپٹا جوڑا شادی تیار ہےاور بہن تصویر لینے کی کوشش کر رہی ہے۔
تصویر میں اداکارہ نے ’کریم ‘ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے وہ اور بھی زیادہ پیاری لگ رہی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اداکارہ درِفشاں نے اپنی اداکاری کا آغاز ڈرامہ سیریل ’ربا ‘ سے کیا اور انہیں اس کارکردگی کی وجہ سے لکس ایوارڈ میں ’نئی ایمرجنگ ٹیلنٹڈ ‘اداکارہ کے طور پر نامزد کیا گیا۔
اس کے علاوہ انہوں نے ’بہاراس‘،جدا ہوئے کچھ اس طرح‘اور ’پردیس ‘میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
حال ہی میں ان کا نیا ڈرامہ’کیسی تیری خود غرضی‘ آیا جس میں وہ مرکزی کردار ادا کر کرہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News