
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے سین جوز میں ایک تقریب میں دیپیکا پڈوکون اپنے شوہر کے ہمراہ بطور چیف گیسٹ شرکت کی۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون اپنے شوہر رنویر سنگھ کے ہمراہ امریکا میں ایک تقریب میں شریک ہوئیں، جہاں اداکارہ اور مداح کا دلچسپ مکالمہ ہوا۔
[Instagram] Upscale Servers Inc. : "It has been a great honor to have been chosen to take care of this lovely couple for this weekend❤️it's for sure 1 for the books!" #DeepikaPadukone pic.twitter.com/CGwchFHdCU
— Deepika Padukone FC (@DeepikaPFC) July 4, 2022
پوسٹ کی جانے والی تصویر ک کیپسن میں اداکارہ نے لکھا کہ وہ لوگ جو اپنے ماضی، تاریخ، اصلیت اور ثقافت سے لاعلم ہیں، وہ جڑوں کے بغیر درخت کی مانند ہیں، میری کمیونٹی کے لوگوں آپ کی محبت کا شکریہ۔
تاہم امریکی دورے کے دوران دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے شنکر مہادیون کے کنسرٹ میں اپنے والدین اور بہن کے ساتھ شرکت کی، جس کی تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آچکی ہیں۔
Ranveer speaking in Konkani💗#deepveer
Deepika is so proud. She’s laughing and clapping🥹🫶🏻#DeepikaPadukone #ranveersingh pic.twitter.com/mmUilxQ5HZ
Advertisement— Anisha💫 (@anisha_xox) July 4, 2022
دوسری جانب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تقریب کے دوران اداکارہ کے ایک مداح نے چیخ کر انہیں ’آئی لو یو‘ کہا، جس پر دپییکا پڈوکون نے مسکراتے ہوئے جواب دیا ’میں اب ایک شادی شدہ عورت ہوں‘۔
اداکارہ کی جانب سے دیے جانے والے اس جوب نے تقریب میں موجود ہر شخص ہنس پڑا۔
اس تقریب میں اداکارہ نے پنک شلوار سوٹ زیب تن کیا ہوا تھا۔
اداکارہ دپیکا نے تقریب کی تصاویر کو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔
https://twitter.com/elitestanning/status/1543671928312844288?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1543671928312844288%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1107411
واضح رہے دیپیکا پڈوکون جو آخری بار کبیر خان کی فلم 83 میں رنویر سنگھ کے ساتھ نظر آئیں، اب وہ پہلی بار ریتک روشن کے ساتھ فلم فائٹر میں جلوہ گر ہوں گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News