Advertisement
Advertisement
Advertisement

عاصم اظہر کے نئے گانے میں ان کی منگیتر بھی ان ایکشن

Now Reading:

عاصم اظہر کے نئے گانے میں ان کی منگیتر بھی ان ایکشن

پاکستان کے مشہور گلوکار عاصم اظہر نے کئی گانوں میں اپنی آواز کا جادو جگایا اور مداح ان کے گانوں کو پسند بھی کرتے ہیں۔

اس بار گلوکار کے نئے گانے’چل جان دے‘ میں ان کی منگیتر  اداکارہ میرب علی بھی ایکشن میں نظر آئیں۔

Merub Ali drops new photo with Asim Azhar; leaves fans in awe - Daily Times

عاصم اظہر نےگانے کی ایک جھلک اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ’میری طرف سے آپ لوگوں کے لئے عید کا تحفہ۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Asim Azhar (@asimazhar)

گانے میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب ادکارہ میرب علی گولیاں چلاتی ہیں تو کس طرح گلوکار ان کو محبت بھری نگاہوں سے دیکھ رہے ہوتے ہیں۔

سوشل میڈیا گانا اپلوڈ ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے پسندگی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

عاصم اظہر نے ’غلط فہمی‘، ’جو تو نہ ملا‘، ’سوہنیا‘، ’،ماہی آجا‘ ،’سجنا‘ اور کئی گانوں میں اپنی آواز کا جادو جگایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر