Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمبر ہرڈ کی وکیل کو شدید تنقید کا سامنا

Now Reading:

ایمبر ہرڈ کی وکیل کو شدید تنقید کا سامنا

اپنے سابق شوہر و اداکار جانی ڈیپ سے ہتکِ عزت کے مقدمے میں ہارنے والی امریکی اداکارہ ایمبر ہرڈ کی وکیل کو بھی ہر روز کسی نہ کسی وجہ سے تنقید کا سامنا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایمبر ہرڈ کی وکیل ایلین بریڈ ہافٹ پر الزام لگایا گیا تھا کہ وہ اپنی مؤکل کے ہتکِ عزت کے کیس کی شکست پر عوام کو گمراہ کر رہی ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اب ایلین بریڈ ہافٹ کو ان کے اس بیان ’اگرچہ جانی ڈیپ نے ایمبر ہرڈ کے ساتھ بدسلوکی کے الزامات کو جھوٹ ثابت کر دیا ہے لیکن پھر بھی اداکارہ کے اس دعوے میں کہ ان کے سابقہ شوہر کی جانب سے ان کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے، کوئی بدنیتی شامل نہیں تھی‘ پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔

امریکی اداکارہ کی وکیل کی اس دلیل کو سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی مضحکہ خیز اور احمقانہ قرار دیا ہے۔

دوسری جانب ایک برطانوی باڈی لینگویج ایکسپرٹ جیسس اینریک روزاس نے عدالت میں ایمبر ہرڈ کی نمائندگی کرنے پر ہی وکیل کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

Advertisement

جیسس اینریک روزاس کا کہنا ہے کہ میرے خیال میں تو ایمبر ہرڈ کی عدالت میں نمائندگی کا فیصلہ ہی مضحکہ خیز عمل تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر