
پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار فیروز خان اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتے ہیں اور اپنی تصاویر،ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے رہتے ہیں۔
حال ہی میں اداکار نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں کشتی میں سوار دیکھا جاسکتا ہے۔
فیروز خان کشتی میں سوار ہو کر سمندر کی سیر کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
فیروز خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا اور اداکار کی تعریفیں کی گئی۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سوشل میڈیا صارفین کو ان کے کشتی چلانے کا انداز بے حد پسند آیا۔
ڈرامہ سیریل ’خانی‘ سے شہرت پانے والے اداکار نے ’اے مشت خاک‘، ’عشقیہ‘ اور کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News