پاکستان کی نامور اداکارہ سائرہ یوسف اکثر اپنی تصاویر اور اویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں انہیں نیلے رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے وہ ساحل پر کھڑی ہوئی ہیں اور وہاں کے دلفریب منظر سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
تصویر کی کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ’تم آسمان ہو باقی سب کچھ صرف موسم ہے‘۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اس سے قبل اداکارہ نے ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں ’شرٹ اور ٹراؤزر پہنے ہوئے دیکھا جا سکتاہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
تصاویر کو مدوحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
اداکارہ نے اپنی اداکاری کا آغاز سپر ہٹ سیریل’ میرا نصیب‘ میں نازیہ کے کردار سے کیا،وہ’ سنف آہن ‘سمیت کئی دوسرے پروجیکٹس میں بھی کام کر چکی ہیں۔

مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
