پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ اور ان کے شوہر بلال شاہ کو ترکی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق حریم شاہ اور بلال شاہ کے پاس سے بھاری مقدار میں سونا اور غیرمعمولی کرنسی ملی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حریم شاہ اپنے شوہر کے ساتھ ترکی سے مسقط جا رہی تھیں اور تلاشی کے دوران ان سے بھاری تعداد میں کرنسی اور سونا برآمد ہوا ہے ،جس پر ترک حکام کی جانب سے حریم شاہ اور ان کے شوہر سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
