
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ حرا مانی اکثر اپنے لباس کے چناؤ کی وجہ سے ناقدین کے نشانے پر رہتی ہیں۔
اداکارہ سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو برقرار رکھتی ہیں جہاں وہ اپنی تصاویر اور اپنے آنے والے پروجیکٹس کے بارے میں تفصیلات شیئر کرتی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ادکارہ کو اکثر بولڈ انداز اپنانے پر تنقید کا سامنا رہتا ہے لیکن اس بار ادکارہ نے ناقدین کو سخت جواب دیا ہے۔
ادکارہ نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر سیاہ لباس میں تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں ایسا لباس خود کو متاثر کرنے کے لئے نہیں بلکہ اسٹائل کے لئے پہنتی ہوں۔
ادکارہ نے یہ بھی لکھا کہ میں ایسے لباس میں آرادم دہ محسوس کرتی ہوں۔
واضح رہے کہ حرا مانی نے ’دو بول‘، ’ سن یارا‘ اور ’میرے پاس تم ہو ‘جیسے ہٹ ڈراموں سے بے مثال شہرت حاصل کی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News