Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی اداکارہ کاجول نے اپنی زندگی کا انتہائی اہم فیصلہ کرلیا

Now Reading:

معروف بھارتی اداکارہ کاجول نے اپنی زندگی کا انتہائی اہم فیصلہ کرلیا

بالی ووڈ کی معروف و خوبصورت اداکارہ کاجول نے اپنی پہلی ویب سیریز بنانے کا اعلان کیا ہے۔

اسٹریمنگ پلیٹ فارم نے ایک کلپ اپ لوڈ کیا ہے جس میں کاجول نے اپنی 1995 کی مشہور زمانہ فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے کے ایک منظر کو دوبارہ فلمایا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Disney+ Hotstar (@disneyplushotstar)

Advertisement

اس ویڈیو میں کاجول سرخ لباس پہنے کھڑی ہیں اور کوئی کہتا ہے اگر یہ وہی سپر اسٹار ہے جس کے لیے دل والے انتظار کر رہے ہیں ،تو یہ پلٹ کے دیکھے گی اور وہ بار بار کہتا ہے پلٹ۔

پلٹنے کے بعد کاجول کہتی ہیں کہ ہاں ہاں میں ہی ہوں، اور کون ہوگا؟ میں آرہی ہوں اپنا شو لے کر۔

اس ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ کچھ کچھ ہو رہا ہے، تم نہیں سمجھو گے، کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ہم کیا کر رہے ہیں؟

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ کاجول کی پچھلے سال پہلی نیٹ فلکس فلم ٹریبھنگا ریلیز ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر