Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاکر ڈولی کی انتہائی شرمناک ویڈیو وائرل

Now Reading:

ٹک ٹاکر ڈولی کی انتہائی شرمناک ویڈیو وائرل

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاک اسٹار نوشین سید عرف ڈولی اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے ناقدین کے نشانے پر رہتی ہیں۔

حال ہی میں ٹک ٹاکر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں  دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کس طرح اپنی خوبصورتی کو مختلف انداز میں دکھا رہی ہیں۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے  مشہور ٹک ٹاکر نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے،اور وہ ویڈیو میں اپنی ٹانگ کا کچھ حصہ دکھاتے ہوئے نظر آتی ہیں جس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔

ویڈیو کی کیپشن میں ڈولی نے  گانے کا نام ’پکارا ہے‘ لکھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Dolly. 👸🏼 (@dollyofficial1)

اس سے قبل ڈولی پر جنگلی حیات اور ماحولیات کے تحفظ کے قوانین کے تحت کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی شکایت پر فرد جرم عائد کیا گیا تھا۔

TikToker Dolly sets Margalla Hills on fire for a video

Advertisement

اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی ) نے جنگل میں آگ لگانے کے مقدمے میں ڈولی کی عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کر دی تھی جب انہوں نے1 لاکھ  روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرائے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر