Advertisement
Advertisement
Advertisement

یمنیٰ زیدی کے نئے ڈرامے’بخت آور‘ کا ٹیزر جاری

Now Reading:

یمنیٰ زیدی کے نئے ڈرامے’بخت آور‘ کا ٹیزر جاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ یمنیٰ زیدی کے نئے ڈرامے ’بخت آور‘ ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔

ڈرامے میں  غیر روایتی خاتون کا کردار ادا کرتے ہوئے، شائقین دیکھیں گے کہ  اداکارہ دوہری کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔

ٹیزر کے پہلے حصے میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ایک شرمیلی لڑکی کا کردار اداکر رہی ہیں جبکہ دوسرے حصے میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یمنیٰ زیدی ’بوائے ہیئر کٹ‘ میں کردار اداکر رہی ہیں۔

Advertisement

شاہد شفاعت کی ہدایت کاری اور مومنہ درید کے پروڈیوس کردہ اس ڈرامے کو نادیہ اختر نے تحریر کیا ہے۔

ڈرامے کی کاسٹ میں یمنیٰ  زیدی، زاویار نعمان اعجاز، ثاقب سمیر، میزنا وقاص، نورین گلوانی، شمعون عباسی، سنیل شنکر، ہما نواب، عدنان شاہ اور دیگر شامل ہیں۔

یمنیٰ زیدی نے ’عشق لا‘، ’صنف آہن‘، ’پیار کے صدقے‘، ’پری زاد‘ اور کئی ڈراموں میں اپنی ادکاری کے جوہر دکھائے۔

  Parizaad - Wikipedia

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر