Advertisement
Advertisement
Advertisement

جیکی چن کی پروڈکشن میں چینی فلم پر کام جاری

Now Reading:

جیکی چن کی پروڈکشن میں چینی فلم پر کام جاری

جیکی چن کی پروڈکشن میں ایک چینی فلم پر کام شروع کردیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم کی شوٹنگ شام کے تباہ شدہ علاقے الحجر الاسود میں ہو رہی ہے۔

فلم کے سیٹ سے جاری ہونے والی تصاویر میں چین کے فلمی عملے اور اداکاروں کو تباہ حال عمارتوں اور فوجی ٹینک کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

‘ہوم آپریشن’ نامی فلم کی شوٹنگ پر شام اور مشرق وسطیٰ سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے ناگواری کا اظہار کیا ہے۔

یاد رہے کہ یہ فلم 2015 میں چین کی طرف سے اپنے سیکڑوں شہریوں کو یمن سے انخلا کروانے کے موضوع پر بنائی گئی ہے۔

تاہم یہ فلم چین اور اماراتی پروڈیوسرز کے درمیان پہلا مشترکہ منصوبہ پر مبنی ہے جس کا مقصد چین کی کمیونسٹ پارٹی کو اجاگر کرنا ہے۔

خیال رہے کہ الحجر الاسود کا علاقہ دمشق سے 4 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ 2012 کے دوران شام کی خانہ جنگی میں یہ علاقہ حکومت مخالف باغی گروپ کا گڑھ تھا اور2018 میں حکومتی فورسز نے علاقے کا کنٹرول حاصل کرلیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر