Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ پریانکا چوپڑا کتنے سال کی ہوگئیں؟

Now Reading:

اداکارہ پریانکا چوپڑا کتنے سال کی ہوگئیں؟

 مس ورلڈ اور بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی 40ویں سالگرہ منائی۔

رواں سال ہی سیروگیسی کے زریعے ماں بننے والی  پریانکا چوپڑا 40 برس کی ہوگئی ہیں اداکارہ کو ان کے مداحوں کی جانب سے سالگرہ کی مبارکباد دی جا رہی ہے۔

 یاد رہے کہ پریانکا چوپڑا  نے سن 2000 میں ’مس ورلڈ‘ کا تاج پہنا جبکہ  2003 میں سنی دیول کے ساتھ انہوں نے اپنی پہلی فلم ’دی ہیرو‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔

Advertisement

اداکارہ نے اپنی سالگرہ منانے کے لیے سمندر کی جگہ کا انتخاب کیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اداکارہ کترینہ نے بھی اپنی سالگرہ مالدیم کے سمندر پر منائی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر