
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے اپنے شوہراوراداکار سیف علی کے ہمرا تصاویرشئیر کر دی ہیں۔
اداکارہ کرینہ کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں اداکارہ کے ہمراہ سیف بھی موجود ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ کرینہ کپور خان نے عالمی یوم یوگا کی مناسبت سے کچھ یوگا کی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
واضح رہے اداکارہ کرینہ کپور فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News