
نیلم منیر پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ہیں جو اکثر اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر شیئر کی ہیں جن کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے آف وائٹ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس پر مختلف نقش و نگار بنے ہوئے ہیں اور کپڑوں کی خوبصورتی کو چار چاند لگا رہے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ نیلم منیر ڈرامہ سیریل’ دل موم کا دیا‘ میں الفت کا کردار نبھانے پر کافی مشہور ہیں جس کی وجہ سے انہیں 18ویں لکس اسٹائل ایوارڈز میں ’بیسٹ ٹی وی ایکٹریس‘ کے لئے نامزد کیا گیا۔
اس کے علاوہ حسین اداکارہ ’کہیں دیپ جلے‘، ’چکر‘، ’قیامت‘، ’محبت داغ کی صورت‘، اور کئی مشہور ڈراموں میں اداکاری کے جلوے دکھا چکی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News