معروف ماڈل اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
حال ہی میں معروف ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس کی وجہ سے انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔
شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فاطمہ طاہر نے نیلے رنگ کا نامناسب لباس پہنا ہوا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی تہلکہ مچ گیا اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ماڈل کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
کچھ صارفین نے نہیں مناسب لباس زیب تن کرنے کا مشورہ دیا جبکہ کچھ نے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اپنے کلچر کی یاد دلائی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
