Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلک شبیر نے سارہ خان کے ساتھ ان دیکھی رومینٹک تصویر شیئر کردی

Now Reading:

فلک شبیر نے سارہ خان کے ساتھ ان دیکھی رومینٹک تصویر شیئر کردی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑیوں میں سے ایک فلک شبیر اور اداکارہ سارہ خان کی بھی ہے جو اکثر اپنی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے رہتے ہیں۔

حال ہی میں گلوکار فلک شبیر نے انسٹاگرام پر سوال جواب کا سیشن رکھا تاکہ وہ مداحوں کی خواہش پوری کر سکیں۔

ایک مداح نے ان سے پوچھا کہ  ’آپ بیگم کو مناتے کیسے ہیں؟ جس پر فلک شبیر نے جواب دیا کہ میری بیگم شہزادہ ہے ناراض ہی نہیں ہوتی‘۔

ایک مداح نے کہا کہ آپ کا ایک ڈرامہ سارہ خان کے ساتھ تو آنا ہی چاہئے جس پر گلوکار نے کہا کہ ڈرامہ آئے گا تو سارہ خان کے ساتھ ورنہ کسی کے ساتھ نہیں۔

Advertisement

ایک مداح نے گلوکار سے گزارش کی کہ سارہ خان اور آپ کی کوئی ان دیکھی تصویر ہے تو وہ شیئر کی جس کے بعد فلک شبیر نے خوبصورت تصویر شیئر کردی۔

شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں اپنے قیمتی خوشگوار لمحات گزار رہے ہیں۔

ایک صارف نے پوچھا کہ آپ اپنے خواب کی منزل بتائیں جس پر فلک شبیر نے کہا کہ  سارہ خان کے ساتھ سوئٹزرلینڈ کی سیر۔

Advertisement

یاد رہے کہ سارہ خان اور فلک شبیر کی شادی 2020 میں ہوئی تھی۔

Sarah Khan, Falak Shabir look elegant in latest photos from their wedding  ceremony

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر