Advertisement
Advertisement
Advertisement

سالگرہ کے موقع پر فلک شبیر کا اہلیہ کے لئے شاندار سرپرائز

Now Reading:

سالگرہ کے موقع پر فلک شبیر کا اہلیہ کے لئے شاندار سرپرائز

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت جوڑی گلوکار فلک شبیر اور ادکارہ سارہ خان اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے رہتے ہیں جس کو مداحوں کی جانب  خوب پسند کیا جاتا ہے۔

Are Sarah Khan, Falak Shabir expecting their first child?

گلوکار فلک شبیر کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کو سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  میز پر دل کی شکل کا کیک رکھا ہوا ہے اور فلک شبیر اہلیہ کے لئے ایک خاص گلاب کا پھول لے کر آتے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلوکار کہتے ہیں کہ ’یہ پھول نہیں مرجھائے گا اب کیونکہ یہ پھول 6 سال تک زندہ رہ سکتا ہے‘۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Falak Shabir (@falakshabir1)

انہوں نے کہا کہ جب تک میں زندہ ہوں ہماری محبت ہمیشہ قائم رہے گی۔

Advertisement

سالگرہ کے موقع پر مداحوں کی جانب سے بھی اداکارہ کو مبارکباد پیش کی جارہی ہے۔

اس موقع پر لی گئی تصاویر اداکار ہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر