Advertisement
Advertisement
Advertisement

راکھی ساونت دوسری شادی کب کر رہی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

Now Reading:

راکھی ساونت دوسری شادی کب کر رہی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے اپنی دوسری شادی سے متعلق مداحوں کو بتادیا۔

انڈیا ٹوڈے کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں راکھی ساونت اداکار سلمان خان کو مخاطب کرتے ہوئے پہلے خود ہی سوال کرتی ہیں کہ سلمان جی، آپ ماما کب بنو گے؟

اداکارہ ساتھ ہی اس کا جواب بھی دیتی ہیں کہ ارے یہ تو میرے ہاتھ میں ہے، اور عادل کے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

Advertisement

اس موقع پر ایک فوٹوگرافر ان سے کہتا ہے کہ خوشخبری جلدی سناﺅ، تو راکھی ساونت کہتی ہیں کہ نہیں نہیں، میری شادی نہیں ہوئی ہے ناں، عادل اور میں جان رہے ہیں ابھی۔

ویڈیو میں اداکارہ کو یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ پہلے عادل کی بہن کی شادی ہو گی اور پھر میری۔

یاد رہے کہ راکھی ساونت کی طرف سے رواں سال فروری میں سوشل میڈیا پر اپنے شوہر رتیش سنگھ سے طلاق لینے کا اعلان کیا گیا تھا جبکہ گزشتہ ماہ انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے ہی عادل خان نامی شخص کے ساتھ اپنے تعلق کے بارے میں لوگوں کو بتایا ہے۔

Advertisement

راکھی ساونت نے عادل خان درانی کا تعارف کرواتے ہوئے کہا تھا کہ وہ دبئی میں مقیم کاروباری شخص ہیں، جو گاڑیوں کی خرید و فروخت کے علاوہ دیگر کئی طرح کے کاروبار کرتے ہیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ عادل خان نے انہیں پرپوز کیا تھا اور بی ایم ڈبلیو گاڑی بھی تحفے میں دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر